سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کندھ کوٹ، ڈاکوؤں کا چوکی پر حملہ،پولیس اہلکار شہید

کندھ کوٹ (پی پی آئی)کندھ کوٹ میں کشمور کے علاقے بڈانی میں ڈاکوؤں کا گنڈیرپولیس چوکی پر حملہ،فائرنگ سے 1 پولیس اہلکار شہید 2 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق  بڈانی میں پولیس چوکی پرڈاکوں کے جدید اسلحہ سے حملے میں تین پولیس اہلکارزخمی ہوئے دوران علاج ایک اہلکار غلام مصطفیٰ راجپر دم توڑگیا  دیگر دو زخمی اہلکاروں کو تشویشناک حالت میں لاڑکانہ منتقل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس مقابلے میں دو ڈاکو بھی زخمی ہوگئے جن کو ڈاکو اپنے ساتھ لے گئے اطلاع پرپولیس کی بھاری نفری نے پہنچ کرڈاکوں سے مقابلہ کیا ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے کچے کے طرف فرار ہوگئے،زخمی اہلکاروں میں صدام سیال اور راجا خان راجپر شامل ہیں۔