پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جمعیت علماء  اسلام (ف) کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 29 جون کو طلب

 اسلام آباد (پی پی آئی)جمعیت علماء  اسلام جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا دو روزہ اجلاس 29 جون کو اسلام آباد میں طلب کیا گیا، مولانا فضل الرحمان اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں ملک کی سیاسی، پارلیمانی اور سیکیورٹی صورتحال سمیت اہم قومی امور پر غور ہو

 گا۔مرکزی ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمان حکومت اور اپوزیشن کے ساتھ ملاقاتوں سے متعلق مجلس شوریٰ کو آگاہ کریں گے۔خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بھی زیر بحث آئے گی۔اجلاس میں سی پیک سے متعلق تمام سیاسی جماعتوں کے اجلاس میں اپنی نمائندگی کے بارے میں بھی آگاہ کریں گے۔علاوہ ازیں عالمی حالات خصوصا فلسطین کی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔