خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہورکی ترقی کیلئے35ارب روپے مختص کئے ہیں،مریم نواز

لاہور(پی پی آئی)پنجاب کی وزیر اعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور کی ترقی کیلئے 35 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔انہوں نے یہ بات آج لاہور میں ماڈل بازار کمپنی کے چیئرمین اور قومی اسمبلی کے رکن محمد افضل کھوکھر سے ملاقات کے دوران کہی۔انہوں نے کہا ماڈل بازاروں کو سرسبز پنجاب شمسی توانائی ماڈل میں تبدیل کیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ نے ماڈل بازاروں سے گھروں تک مفت خدمات فراہم کرنے کے فیصلے کی بھی منظوری دی۔مریم نواز نے ماڈل بازاروں سے آن لائن آرڈرز کیلئے ایک موبائل ایپلی کیشن کے اجرا کی بھی ہدایت کی۔