سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 برسلز میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے کانفرنس منعقد ہوگی، اوورسیز کشمیریوں سے رابطے

برسلز(پی پی آئی)حکومت آزاد کشمیر کے تحت جلد ہی یورپی یونین کے دارالحکومت  برسلز میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اْجاگر کرنے کیلئے اہم فیصلے  متوقع ہیں،پی پی آئی کے مطابق اس کانفرنس میں دنیا بھر میں مقیم کشمیری شریک ہوں گے، کانفرنس میں مسئلہ کشمیرعالمی ایوانوں میں پہنچا نے کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی اور مودی کی ریشہ دوانیوں کوآشکار کیاجا ئے گا۔ برسلز کانفرنس  کے سلسلے میں دنیا بھر میں مقیم اوورسیز کشمیریوں سے رابطے شروع  ہیں۔