شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 حکومت اورپیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن  میں رابطے

کراچی(پی پی آئی)پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے 5 جولائی کو ہڑتال کے اعلان  کے بعد حکومت اورپیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن  میں رابطوں کی اطلاعات ہیں اورمذاکرات کی پیشکش ہے۔پی پی آئی کے مطابق بتایا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 0.5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کیخلاف پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن  کا موقف واضح ہے کہ پیٹرول پمپ کے کاروبار پر اس ٹیکس کے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔