شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال،موسم خوشگوار، 8 جولائی تک بارش کا امکان نہیں

کراچی(پی پی آئی)کراچی میں گزشتہ روز سمندری ہوائیں بحال ہونے سے شہریوں نے سْکھ کا سانس لیا، پی پی آئی کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر سردار سرفراز نے بتایا کہسمندری ہوائیں بحال ہونے سے شہر میں آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں بہتری کا امکان ہے، البتہ موسم گرم اور مرطوب رہے گا، جب کہ کراچی 8 جولائی تک بارش کا کوئی امکان نظر نہیں آتا۔