شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ا?ل پارٹیز الائنس کا 13سے 19جولائی تک ہفتہ شہدائے کشمیرمنانے کا اعلان

مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی)آل پارٹیز الائنس نے 13سے 19 جولائی تک 13جولائی یوم شہدائے کشمیر اور یوم قرار داد الحاق پاکستان جیسے قومی نظریاتی تاریخی ایامکی مناسبت سے”ہفتہ شہدائے کشمیر”منانے کا اعلان کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ہفتہ شہدائے کشمیر کی تیاریوں و انتظامات کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں،آل پارٹیز الائنس کے چیئرمین شوکت جاوید میر نے کہا کہ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلبا وطالبات کے درمیان مضمون نویسی تقریری مقابلے منعقد کروائے جائیں گے