کراچی(پی پی آئی) کراچی کے علاقے کارساز کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو گولیاں مار دیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا، متاثرہ اہلکار شہید ایس پی چودھری اسلم کی فیملی کی سکیورٹی پر مامور تھا، پی پی آئی کے مطابق پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Next Post
ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کی واپسی کے مطالبے پر پٹرولیم ڈیلرزاور وزارت پٹرولیم کے مذاکرات
Thu Jul 4 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کی واپسی کے مطالبے پر پٹرولیم ڈیلرزاور وزارت پٹرولیم کے مذاکرات جاری ہیں اور ڈیلرز کو ہڑتال ختم کرنے پر قائل کیا جارہا ہے۔ترجمان ایکشن کمیٹی پی پی ڈی اے نعمان بٹ کا کہنا ہے کہ شہریوں کی پریشانی ہماری لیے اولین […]
