ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا آج صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے جمعہ کی صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں کوئی نتیجہ نہ نکلا جس کے بعد ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق واضح رہے کہ 2 روز قبل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) نے بجٹ میں 0.5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے نفاذ کے خلاف 5 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔