اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی منڈی اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی(پی پی آئی)عالمی منڈی اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ ہوگیا۔جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہوکر 245600 روپے کا ہوگیا،اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے بڑھکر 210562 روپے کاہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2372 ڈالر کا ہوگئی۔