سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

  ریاض سے پشاور پہنچنے والی پرواز میں فنی خرابی، ٹائروں میں آگ لگ گئی

پشاور(پی پی آئی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے پشاور پہنچنے والی پرواز میں فنی خرابی کے باعث کریش لینڈنگ سے طیارے میں آگ لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق غیرملکی پرواز کے لینڈنگ گیئر میں فنی خرابی ہوئی، پرواز کے پائلٹ نے ایئر ٹریفک کنٹرول کی رہنمائی سے طیارے کو انتہائی مہارت سے ایئرپورٹ پر اتارا،پی پی آئی کے مطابق فائر ٹینڈرز نے بروقت کارروائی کی اور جہاز کو بڑے حادثہ سے بچا لیا، تمام 276 مسافر اور عملہ کے 21 ارکان انفلیٹبل سلائیڈ کے ذریعے بحفاظت جہاز سے باہر آئے۔