اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ بھر میں عاشورہ  پر پیپلز بس سروس کے تمام آپریشن معطل

کراچی(پی پی آئی)سندھ بھر میں پیپلز بس سروس کے تمام آپریشن 9 اور 10 محرم کو معطل کر دئیے گئے ہیں۔صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، نواب شاہ اور حیدر آباد میں بھی پیپلز بس سروس معطل رہے گی،پی پی آئی کے مطابق عاشورہ کے موقع پر ای ون ملیر کینٹ سے ملیر ہالٹ ای ون تک چلائی جائے گی، ای وی ٹو بحریہ ٹاؤن سے ملیر تک چلائی جائے گی۔