اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں سرکاری ملازمین کی بیوائیں سوا برس سے بینولنٹ فنڈ سے محروم

کراچی(پی پی آئی)سندھ میں دوران ڈیوٹی وفات پاجانے والے سرکاری ملازمین کی بیواؤں اور دوران ڈیوٹی معذور ہو جانے والے سرکاری ملازمین نے بینولنٹ فنڈ کی مد میں ملنے والے ڈھائی ہزار روپے ماہانہ  بی فنڈ کی سوا برس سے عدم ادائیگی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نیز سیکریٹری فنانس سے اپیل کی ہے کہ کہ وہ بینولنٹ فنڈ نہ ملنے کا نوٹس لیں تاخیر کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے شکایات کے ازالہ کیلئے ڈائرکٹ کریڈٹ سسٹم یامائیکرو پیمنٹ گیٹ وے سسٹم لایا جائے تاکہ بی فنڈ الاؤنس کی ماہانہ ادائیگی براہ راست بذریعہ بنک اکاونٹس ہو سکے اس وقت  دو دو برس بعدبذریعہ چیک ڈی سی آفس سے ادائیگی ہوتی ہیاور اس کے لئے بھی کئی کئی بار چکر لگانے پڑتے ہیں  نیزجدید ڈیجیٹل دور میں زندہ ہونے کا سرٹیفیکیٹ مانگنے کی بجائے بایو میٹرک کا طریق کار اپنایا جائے۔