شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 نمائش سے ریڈیو پاکستان تک روٹ کیلئے کے ایم سی28 بسیں دینے کو تیار

کراچی(پی پی آئی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کے اجلاس  میں تجویز پیش کی کہ نمائش سے ریڈیو پاکستان تک روٹ شروع ہونا چاہئے کیونکہ گرین لائن اور دیگر بسیں نمائش تک آتی ہیں، پی پی آئی کے مطابق مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کے ایم سی اس روٹ کیلئے  28 بسیں دینے کے لئے تیار ہے جنہیں مرمت کے بعد نمائش سے پرانا ریڈیو پاکستان تک چلایا جاسکتا ہے۔