شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور جنرل ہسپتال چھاتی سرطان کی تشخیص کرنے والا پہلا سرکاری ہسپتال بن گیا

لاہو(پی پی آئی)لاہور جنرل ہسپتال پاکستان کا پہلا سرکاری ہسپتال بن گیا ہے جہاں چھاتی کے سرطان کی تشخیص اور موروثی بیماریوں کی نشاندہی کے لئے ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں۔یہ اعلان امیر الدین میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ ان خواتین کے لئے بہت مفید ہیں جن کی چھاتی کے سرطان کی خاندانی تاریخ ہے۔پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے پاکستان میں چھاتی کے سرطان کے مریضوں میں اضافے کو اجاگر کرتے ہوئے ان مذہبی اور ثقافتی پہلوؤں کا ذکر کیا جن کی وجہ سے خواتین کھل کر مرض کی علامات بتانے سے