سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 اے این ایف کی کارروائیاں، 330 کلو منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(پی پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 9 مختلف کارروائیوں میں 330 کلو منشیات برآمدکرلی جبکہ 8 ملزمان گرفتارکرلیے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، کیچ، پشاور اور چارسدہ میں کی گئیں، کارروائی کے دوران 317 کلو200گرام چرس برآمد کرلی گئی۔ترجمان نے بتایا کہ ایک اور کارروائی میں 7.2 کلو افیون،2 کلو900گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی جبکہ 2 کلو826 گرام آئس،12 گرام ویڈ بھی برآمدکی گئی۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان اے این ایف کے مطابق گرفتارملزمان کیخلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے۔