سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور کی سڑکوں پر ٹرام سروس شروع کرنے کی منظوری

لاہور(پی پی آئی)پنجاب حکومت نے لاہور شہر میں ٹرام سروس شروع کرنے کی منظوری دیدی، پی پی آئی کے مطابق یہ فیصلہ شہر کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹرام سروس لبرٹی، مین مارکیٹ، منی مارکیٹ اور ہالی روڈ تک چلائی جائے گی جبکہ ٹرام کل 11 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی۔ٹرام کے راستے پر ہر ایک سے ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے پر ایک سٹاپ موجود ہوگا، پراجیکٹ چین اور فن لینڈ کی طرز پر بنایا جائے گا، ٹرام سروس سے شہریوں کو سفری سہولت فراہم کرنے میں مدد کرے گی۔ٹرام سروس کیلئے ایم ایم عالم روڈ کو تبدیل کیا جائے گاجبکہ سڑک پر ٹائلز کو بھی استعمال کیا جائے گا۔