سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد زبردست تیزی، 79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی(پی پی آئی)پاکستان  اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان ا سٹاک ایکسچینج میں 1038 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس 79 ہزار 578 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روزا سٹاک مارکیٹ میں بڑی کمی سے ہنڈرڈ انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے آ گیا تھا۔گزشتہ روز پاکستان ا سٹاک ایکسچینج میں 1578 پوائنٹس کی کمی سے 100 انڈیکس 78 ہزار 539 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔