سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب آرٹس کونسل میں آگاہی کھیل  ”جاگتے رہنا”پیش

راولپنڈی(پی پی آئی) پنجاب آرٹس کونسل میں آگاہی کھیل  ”جاگتے رہنا”پیش کیا گیا۔ڈرامے کا مقصد موسمیاتی تبدیلی اور درخت لگانے کی اہمیت کو اُجاگر کرنا ہے۔کھیل کی تحریر وہدایات سکندر علی نے دی تھیں،جبکہ ڈرا مائی تشکیل میا ں فیاض نے کی۔پی پی آئی کے مطابق کرداروں میں شاہداقبال،لبنیٰ بٹ،ارشد بھٹی،عائشہ ملک، جیوا، ولید علی اور حنیف کویتی شامل تھے۔مہمان خصوصی ڈائریکٹر آرٹس کونسل سجاد حسین تھے۔جبکہ مہمانان خاص میں سابق ڈائریکٹر آرٹس کونسل وقار احمد،ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات محمد اویس اور محمد صفان منیرشامل تھے