ڈی ایس پی ٹریفک سعید آرائیں کی والدہ انتقال کرگئیں

حیدرآباد (پی پی آئی)ڈی ایس پی ٹریفک آپریشن و سکیورٹی ٹریفک رینج سعید آرائیں کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔پی پی آئی کے مطابق ان کی نماز جنازہایک مینارہ مسجد لطیف آباد نمبر 6حیدرآباد میں ادا کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 پاکستان میں ڈیویلپمنٹ ایمرجنسی لگانے کی ضرورت ہے: احسن اقبال

Fri Jul 26 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس دو راستے ہیں، ترقی کا یا انتشار، ہم پاکستان کو ہر صورت ترقی کے راستے پر لے کر جائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی […]