تبوک میں پاکستانی کو لوٹنے والے 2 شامی گرفتار

تبوک /ریاض(پی پی آئی)تبوک پولیس نے ریاض پولیس کے تعاون سے ایک پاکستانی کو لوٹنے والے دوغیرملکیوں کو گرفتار کرلیا ہے  جوشامی شہری  بتائے جاتے ہیں۔انھوں نے ایک پاکستانی کو روکا اور ہتھیار وں کے زور پر لوٹ کر فرار ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق  ملزمان کی شناخت وائرل ہونے والی وڈیو کے ذریعے کی گئی دونوں ملزمان مملکت سے نکلنے کی کوشش کررہے تھے مگر کامیاب نہ ہوسکے۔ ابتدائی تفتیش کے بعد انہیں پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 وزیر اعظم شہباز شریف 30 جولائی کو ایران جائیں گے

Fri Jul 26 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) وزیر اعظم شہباز شریف اسلامی جمہوریہ ایران کی اسلامی مشاورتی اسمبلی کے ا سپیکر محمد باقر غالی باف کی دعوت پر 30 جولائی کو تہران کا دورہ کرینگے۔پی پی آئی کے مطابق وہ نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی حلف برداری کی تقریب میں بھی […]