منفرد لب و لہجہ کے شاعر احمد شمیم کی 42ویں برسی منائی گئی

کراچی(پی پی آئی)”کبھی ہم خوب صورت تھے”جیسی خوبصورت نظم کے خالق اور منفرد لب و لہجہ کے شاعر احمد شمیم کی42ویں برسی منائی گئی۔ اردو، انگریزی اور کشمیری زبان کے معروف شاعر احمد شمیم31  مارچ 1930 کوسری نگر میں پیدا ہوئے اور7 اگست 1982 کو وفات پائی۔اُن کے والد کا نام زرگار اور والدہ کا نام زینب زرگار تھا۔ قیامِ پاکستان کے بعد ہجرت کر کے پاکستان آ گئے۔ ریڈیو پاکستان سے بھی منسلک رہے۔اپنی والدہ کی یاد میں“ریت پر سفر کا لمحہ”جیسی خوبصورت نظم کہی۔جو ان کی مقبولیت کی  بڑی وجہ بنی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

  بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پرحماد اظہر کا روپوشی ختم کا اعلان

Wed Aug 7 , 2024
لاہور(پی پی آئی)پی ٹی آئی پنجاب کے سیکرٹری جنرل و قائم مقام صدر حماد اظہر نے روپوشی ختم کر کے میدان میں آنے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر باہر نکل […]