پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارت سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں سطح آب بلند

لاہور(پی پی آئی)بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں سطح آب بلند ہو تی جارہی ہے جس کے باعث  دریا  میں اونچے درجے کے سیلاب نے قریبی بستیوں میں تباہی مچا دی ہے۔ سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں دریا برد ہو گئی ہیں اورمکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی کی ہدایت کے بعددریائی پٹی پر رہائشی علاقوں میں علاقہ مکین بے یار و مددگار پڑے ہیں۔