آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اے ٹی آئی کا تحفظ ختم نبوت ٹرین مارچ کراچی تا ربوہ اسٹیشن31 اگست کوشروع ہوگا

کراچی(پی پی آئی)29 مئی 1974کوقادیانیوں نے  ربوہ اسٹیشن پر نشترمیڈیکل کالج کے طلبہ کو  تشدد کا نشانہ بنایا تھا جسکے نتیجہ میں 1974کی تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا۔پی پی آئی کے مطابق  انجمن طلبہ اسلام (اے ٹی آئی)تحریک ختم نبوت کی کامیابی کی گولڈن جوبلی کے موقع پر ان نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے 31 اگست کو کراچی کینٹ تا چناب نگر (ربوہ سٹیشن) تحفظ ختم نبوت ٹرین مارچ منعقد کرے گی جس کی تیاریاں جار ہیں