آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

کراچی(پی پی آئی)بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری،دال چنا 45،کالاچنا 35،بیسن 25 روپے مہنگا ہوگیا۔دال مسور،مونگ 10 روپے،دال ماش 10 سے 15 روپے سستی جبکہ مختلف اقسام کے چاول 10 روپے سستے ہو گئے،پی پی آئی کے مطابق  درجہ دوم کا گھی 12 روپے سستا ہوکر 445 روپے فی کلوگرام ہوگیا۔5کلوگرام درجہ اول  کے گھی کی پیٹی 70 سے 80 روپے مہنگی ہو گئی۔