ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

احتجاج ہمارا آئینی حق ہے، کوئی بھی نہیں روک سکتا:علیمہ خان

 

 

راولپنڈی(پی پی آئی)سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہاہے کہ  ہمیں  احتجاج سے کوئی بھی نہیں روک سکتا کیونکہ یہ حق ہمیں آئین پاکستان نے دیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ8 ستمبر کو  کروڑوں پاکستانی اپنے حق کیلئے سڑکوں،چوراہوں پر نکلیں گے اور نکلیں،چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی کا مطالبہ کریں گے۔