شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہری پور میں علی الصبح  ایک ہی خاندان کے4 افراد ذبح،ملزمان فرار

ہری پور(پی پی آئی)ہری پور کے نواحی گاوں ہلی نائیاں میں علی الصبح  ایک ہی خاندان کے چار افرد کو ذبح کر دیا گیا۔ذبھ کئے گئے خاتون سمیت 4 افردشامل ہیں، دو افراد جاں  سے ہاتھ دھو بیٹھے بکہ دیگر دو کی حالت تشویش ناک ہے۔ پی پی آئی کے مطابق تھانہ مکھنیال کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال خانپور منتقل کر دیا گیا۔  پولیس کے مطابق گھر میں سوئے ہوئے پورے خاندان کو علی الصبح نامعلوم افراد تیز دھار آلے سے ذبح کر کے چلے گئے۔چار ذبحہ شدہ افراد میں خاتون جمیلہ، صغیر احمد،سفیر احمد اور عدیل احمد شامل ہیں۔  زخمیوں میں مسماۃ جمیلہ اور عدیل احمد موت و حیات کی جنگ لڑ رہے ہیں۔