شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں، ان کا چیپٹر بند ہوچکا: امیر مقام

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سفیران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں کیونکہ ان کا چیپٹر بند ہوچکا ہے وہ ن لیگ خیبر پختونخواہ کے اقلیتی ونگ کے صدر سْریش کمار کی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے، پی پی آئی کے مطابق  انجینئر امیر مقام نے دعویٰ کیا کہ موجودہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔۔ وفاقی وزیر نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی لیڈر شپ میں موجودہ وفاقی حکومت ملک میں معاشی استحکام لائی، انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک گر گئی ہے، ڈالر کا ریٹ ایک جگہ پر مستحکم تھا۔