ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(پی پی آئی)صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف کارروائی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔پی پی آئی کے مطابق  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم 5 ستمبر کو عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت کریں گی۔عدالت نے فریقین سے تفصیلی رپورٹس طلب کر رکھی ہیں جبکہ وکلاکو بھی دلائل کے لیے طلب کررکھا ہے۔