کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کوقتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر سزائے موت

مکہ مکرمہ(پی پی آئی)’مکہ مکرمہ ریجن میں پاکستانی شہری علی اکبر نور احمد کوقتل کیس میں  جرم ثابت ہونے پر سزائے موت دی گئی ہے‘۔ سعودی سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے  بیان میں کہا ’پاکستانی شہری علی اکبر نور احمد نے سعودی شہری سعود بن علی بن بخیت الشیبانی کو سر پر تیز دھار آلے سے وار کیا اور پھر اسے گاڑی سے کچل دیا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی‘۔ پی پی آئی کے مطابق سیکیورٹی حکام نے ملزم کو گرفتار کیا اور تحقیقات کے نتیجے میں جرم ثابت ہوگیا۔ عدالت نے تمام شواہد اور اقبالی بیان کی روشنی میں فیصلہ سنایا۔ ایوان شاہی نے بھی فیصلے پر عمل درآمد کا حکم جاری کیا جس پر مکہ مکرمہ ریجن میں عملدرآمد کیا گیا۔