پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حالیہ بارشوں کے بعدشہر قائد میں ڈائریا کے کیسز میں کئی گنا اضافہ

کراچی(پی پی آئی)حالیہ بارشوں کے بعد شہر قائد میں ڈائریا کے کیسز میں کئی گنا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جناح اسپتال،سول ہسپتال  اور عباسی شہید اسپتال نیز نجی اسپتالوں اور چیری ٹیبل ڈسپنسریوں میں یومیہ  سینکڑوں مریض ڈائریا کی علامات کے ساتھ لائے جارہے ہیں۔شہر میں جابجا گندگی کے سبب شہری ڈائریا میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  ڈاکٹروں نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ ڈائریا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھیں، خاص طور پر پانی ابال کر استعمال کریں، گھروں کے آگے گندا پانی جمع نہ ہونے دیں،مرغن غذا ؤں اور بڑے کا گوشت کو کھانے سے اجتناب کریں۔