بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آبادمیں موسلا دھار بارش سے راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند

اسلام آباد(پی پی آئی)شہر اقتدار میں گزشتہ رات ہوئی موسلا دھار بارش سے راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہوگئی۔راول ڈیم میں پانی کی سطح 1752 فٹ تک پہنچ گئی ہے،جس کے بعد انتظامیہ نے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ضلعی انتظامیہ کاکہنا ہیکہ شہری ندی نالوں کی جانب جانے سے اجتناب کریں،سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کی تیاری مکمل ہے۔