پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر اسمبلی انتخابات، پہلے مرحلے میں 24 حلقوں میں پولنگ

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 18 ستمبر کو 24انتخابی حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے۔ انتخابات تین مرحلوں میں ہوں گے۔ پی پی آئی کے مطابق  باقی دو مرحلے 25ستمبر اور یکم اکتوبر کو ہوں گے جن میں بالترتیب 26اور 40نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 8 اکتوبر کو ہوگی۔