ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائد میں چکن گونیاتیزی سے پھیلنے لگا، 140 افراد میں تصدیق

کراچی(پی پی آئی)شہر قائد میں ایک بار پھر چکن گونیا کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی، 140 افراد میں چکن گنیا کی تصدیق ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق  کراچی میں ایک بار پھر چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ ہوا،  پی پی آئی کے مطابق محکمہ صحت  کے حکام نے بتایا گزشتہ پانچ ماہ کے دوران کیسز بڑھے ہیں، مئی سے ستمبر کے دوران 140 افراد میں چکن گنیا کی تصدیق ہوئی۔محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ گزشتہ پانچ میں 211 کیسز مشتبہ رپورٹ ہوئے تھے، 189 کی اسکریننگ ہوئی جس میں سے 140 پوزیٹو نکلے۔