کوئٹہ میں پیر محسن بخاری ؒاور سلیمان بخاری ؒکے عر س کی تیاریاں

کوئٹہ(پی پی آئی) صوفی بزرگ پیر محمد محسن شاہ بخاری ؒکا 50 واں اور ان کے فرزند پیر سید محمد سلیمان شاہ بخاری ؒکا 9واں سالانہ عرس آستانہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ محسن آباد شریف کنگری ضلع موسیٰ خیل میں منگل 24 اور بدھ 25ستمبر کومنایا جائیگا،  جس کی تیاریاں جاری ہیں، پی پی آئی کے مطابق سرپرستی زیب آستانہ پیر سعید احمد شاہ بخاری کرینگے، آخری خطاب علامہ مولانا محمد حسین سلطانی کا ہوگا اور دعا پیر صوفی شوکت حسین کرینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ‘ 20 سے زائد گرفتار

Sat Sep 21 , 2024
لاہور(پی پی آئی) لاہور کے علاقے گلبرگ میں تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ اور ہوائی فائرنگ کے بعدکارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھرا وکی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔پولیس کے مطابق تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں نے پولیس وین کو بھی نقصان پہنچایا.پولیس نے تحریک انصاف […]