کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ کا خدشہ ظاہر

کراچی (پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں مزید اضافے کا  خدشہ ظاہر کیا ہے۔موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، کراچی میں مغرب کی سمت سے 8 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے۔