کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وفاقی وزیر فوادچودھری توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری

 اسلام آباد (پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری ہو گئے۔  فوادچودھری پر الیکشن کمیشن کو منشی کہنے پر تھانہ کوہسانہ میں مقدمہ درج تھا،فوادچودھری وکیل قمر عنایت راجہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے،وکیل صفائی نے کہاکہ فوادچودھری کی پریس کانفرنس لاہور میں تھی، مقدمہ یہاں درج ہوا، اس کیس میں مدعی مقدمہ بھی غیرمتعلقہ ہے،عدالت نے فوادچودھری کو توہین الیکشن کمیشن کے مقدمہ میں بری کردیا،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے فیصلہ سنایا۔