مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کا 50واں 2روز ہ سالانہ اجتماع اراکین جنرل کونسل اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات راجہ ذاکرخان نے کہا کہ جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان گولڈن جوبلی منارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سالانہ اجتماع کے موقع پر سابقہ کام جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ کے اہداف طے کئے جائیں گے۔
Next Post
تخریب کاری سے تباہ کولپور پل بحال، جعفر ایکسپریس 11اکتوبر سے چلاکرے گی
Sat Sep 28 , 2024
کوئٹہ (پی پی آئی) پاکستان ریلوے نے مچھ اورکولپور کے درمیان دوزان میں تخریب کاری کے نتیجے میں تباہ ریلوے پل کی بحالی کے بعد کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس کی 11اکتوبر کو شیڈول کے مطابق روانگی کا اعلان کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق26اگست کو کولپور کے علاقے دوزان […]
