ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈاکٹر ذاکر نائیک  آج کراچی پہنچیں گے

کراچی(پی پی آئی) ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کراچی کے10روزہ دورے پر بدھ کی صبح کراچی پہنچیں گے۔ شیڈول کے مطابق 2 اکتوبر کی دوپہر کراچی ایئرپورٹ پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن میئر کراچی مرتضی وہاب صدیقی اور دیگر ذاکر نائیک کا استقبال کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک کراچی میں دینی تقاریب سے خطاب،علما سے ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ جمعہ کے اجتماعات اورر مدارس دینیہ میں تقابل ادیان کے موضوع پر گفتگو بھی کریں گے۔