جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

  شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے لئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد  (پی پی آئی)وزیرداخلہ محسن نقوی کے زیرصدارت آج(بدھ) اسلام آباد میں ایک اجلاس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے لئے سکیورٹی سمیت دوسرے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے موقع پر جامع حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلئے ایک لائحہ عمل کی منظوری دی گئی۔محسن نقوی نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے دوران سخت حفاظتی انتظامات کیلئے پاک فوج، رینجرز، ایف سی اور پنجاب پولیس کے اضافی دستے بھی تعینات کئے جائیں گے۔