ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 حسن نصراللہ کی شہادت سمیت دیگر امور پرغور وخوض کیلئے ملی یکجہتی کونسل سندھ کا اجلاس کل طلب

کراچی (پی پی آئی)ملی یکجہتی کونسل سندھ کا اجلاس 07اکتوبر کو سہ پہر3بجے صوبائی صدر اسداللہ بھٹو کی زیرصدارت ادارہ نورحق میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ خصوصی طور پرشرکت کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق شرکائے اجلاس  غزہ لبنان کی موجودہ صورتحال،غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے ایک سال مکمل ہونے،حزب اللہ کے سربراہ ث وخوض کیاجائے گا۔