شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کا سابقہ ریکارڈ 20 دن بعد ٹوٹ گیا۔آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونیکی قیمت میں پھربڑا اضافہ ریکارڈکیاجارہا ہے، پی پی آئی کے مطابق بدھ کو سونے کی 24 قیراط قیمت میں 2200 روپیکا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کیبعدفی تولہ سونے کے قیمت  277200 روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے بھاو 1886روپے سے بڑھکر 237654 روپے ہوگئے نیز عالمی منڈی میں سونے کے دام 22 ڈالر بڑھ کر 2675 ڈالر ریکارڈ کئے گئے۔