آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات 31 اکتوبر کو ہوں گے

کراچی(پی پی آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات  31 اکتوبر کو ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق  سپریم کورٹ بار الیکشن کیلئے وائس چیئرمین پنجاب بارکونسل کا بطور پریزائیڈنگ افیسر تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جو31 اکتوبر کوبطور پریزائڈنگ افیسر فرائض سر انجام دیں گے،سپریم کورٹ بار کے چیئرمین الیکشن بورڈ  نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔