کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے سستا،277 روپے 60پیسے کاہوگیا

کراچی(پی پی آئی)انٹربینک میں جمعہ کو کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 19 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہوکر 277 روپے 60پیسے کاہوگیا، پی پی آئی کے مطابق  جمعرات کے روزکاروبارکے اختتام پرانٹربینک میں ڈالر 277 روپے 79 پیسے کا تھا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو  کاروبارکا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 24 پوائنٹس کی کمی سے 85 ہزار 560 پر آگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 85 ہزار 585 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔