متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بارہمولہ کی عدالت میں دھماکہ، پولیس اہلکار زخمی

 سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر  کے ضلع بارہمولہ میں ایک عدالت کے کمرے میں دھماکے کے باعث ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق دھماکہ عدالت کے اس کمرے میں ہوا جہاں مختلف مقدمات کے ثبوت جمع تھے۔بتایا جاتا ہے کمرے میں ایک مقدمے میں ثبوت کے طور پر موجود ایک دستی بم اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ زخمی اہلکار کو ہسپتال داخل کر دیا گیا۔