شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قلعہ سیف اللہ میں جنکشن چوک پر دھماکا، قبائلی رہنما سمیت 4 زخمی

 قلعہ سیف اللہ(پی پی آئی)بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ میں جنکشن چوک کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا قبائلی رہنما محبوبجوگیزئی کی گاڑی کے قریب ہوا، بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا، جس کے پھٹنے سے قبائلی رہنما سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد کوئٹہ ژوب شاہراہ کو آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے اور تحقیقات شروع کردی گئی  ہے۔