سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نشان حیدر کا 76وا ں یوم شہادت منایا گیا

راولپنڈی(پی پی آئی)نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نشان حیدر کا 76وا ں یوم شہادت ہفتہ26اکتوبر کو منایا گیا۔نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نے 1948 میں بھارتی حملوں کے خلاف پیرکالیوا  کا دفاع کرتے ہوئے غیر معمولی شجاعت کا مظاہرہ کیا تھا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی’ مسلح افواج کے سربراہان اور پاکستان کی مسلح افواج نے نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نشان حیدر کو ان کے 76ویں یوم شہادت کے موقع پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔