سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان بھر میں کل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گا

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان بھر میں پیر سے  انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے جو کہ فروری کے بعد پہلی قومی انسداد پولیو مہم ہو گی۔ انسداد پولیو پروگرام کے سربراہ عدیل تصور کا کہنا ہے کہ وائرس کے پھیلاو کے باعث مہم انتہائی چیلنجنگ ہے لہذا انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانا انتہائی اہم ہے۔ یہ بات انھوں نے انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ ایک اجلاس کے دوران کہی، جس کی صدارت انھوں نے خود کی۔۔