روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بارہمولہ گلمرگ  میں بڑے پیمانے پر محاصرہ اورتلاشی دوبارہ شروع

  سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر   میں بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں گلمرگ کے علاقے بوٹہ پتھری میں بڑے پیمانے پر محاصرے اورتلاشی کی کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے آج تلاشی کی کارروائی دوبارہ شروع کر دی ہے جسے عارضی طور پر روک دیا گیا تھا۔بھارتی فورسزنے جمعہ کے روز کنٹرول لائن کے گلمرگ سیکٹر اور قریبی علاقوں میں فوجی آپریشن کے دوران ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں کابھی استعمال کیا۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔