شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

روسی فیڈرل اسمبلی کی چیئرپرسن آج سینٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرینگی

 اسلام آباد (پی پی آئی)روسی فیڈرل اسمبلی کے چیئرپرسن ویلنٹینا پیر کے روزسینٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کریں گی ایک اعلامیہ کے مطابق انھیں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی  نے  یہ دعوت  دی ہے اپنے قیام کے دوران وہ چیئرمین سینیٹ کے علاوہ صدرمملکت ا?صف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقاتیں کر ینگی۔